پشاور اسکول سانحے کی تحقیقات، تین مزید افراد مقدمے میں نامزد
پشاور کے دیر کالونی اسکول سانحے کی تحقیقات میں مزید تین افراد کو مقدمے میں نامزد کر دیا گیا ہے، جس کے بعد نامزد افراد کی تعداد چار ہوگئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔
تفتیشی ٹیم کے مطابق…