ن لیگ کی کارکردگی تمام سیاسی جماعتوں سے بہتر ہے، نواز شریف
مظفرآباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی کارکردگی کا موازنہ ہونا چاہیے، مسلم لیگ (ن) کی کارکردگی دیگر جماعتوں سے بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بتایا جانا چاہیے کہ ان کی حکومت نے کیا کام کیے اور…