ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان تک گیس پائپ لائن بچھانے پر اہم پیشرفت
اسلام آباد - ترکمانستان سے افغانستان کے راستے پاکستان تک گیس پائپ لائن بچھانے پر اہم پیشرفت ہوئی ، مجوزہ گیس پائپ لائن بلوچستان کے علاقے چمن سے پاکستان میں داخل ہوگی۔
تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹمنٹ فیسی لیٹیشن کونسل کی کاوشوں سے…