حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا، نئی قیمتیں جاری
اسلام آباد: عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے بعد حکومت نے ملک میں پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے نئے نرخ جاری کردیئے ہیں، جس کے تحت پیٹرول معمولی سستا جبکہ ڈیزل مہنگا کردیا گیا ہے۔
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 94…