راکھی ساونت کو تماشا میں لانے کا سوال، عدنان صدیقی نے دلچسپ جواب دے دیا
پاکستانی اداکار اور ٹی وی میزبان عدنان صدیقی نے معروف بھارتی انٹرٹینر راکھی ساونت کی مقبول پاکستانی ریئلٹی شو تماشا میں ممکنہ شرکت کے حوالے سے سامنے آنے والی قیاس آرائیوں پر اپنی رائے کا اظہار کردیا۔
حالیہ انٹرویو کے دوران عدنان صدیقی سے…