ای سی او کے ذریعے علاقائی روابط اور اقتصادی انضمام مضبوط بنانے کا عزم، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان 2027 میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا، پاکستان علاقائی تعاون، روابط کے فروغ اور اقتصادی انضمام کو مضبوط بنانے کے لیے تنظیم کے پلیٹ…