امریکا ایران جنگ، پاکستان کا آزادانہ امن مشن، مؤثر ثالث کے طور پر کردار نمایاں
اسلام آباد: امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ اور بڑھتی علاقائی کشیدگی کے دوران پاکستان نے کسی فریق کے نمائندے کے بجائے ایک آزاد اور قابلِ اعتماد سفارتی کردار کے طور پر امن کی کوششیں تیز کردی ہیں، جبکہ دونوں حریف ممالک سمیت خطے کے اہم…