پاکستان میں سائبر حملوں کا خطرہ، شہریوں اور مالیاتی اداروں کے لیے الرٹ جاری
اسلام آباد: دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ذریعے سائبر حملوں کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر پاکستان میں بھی شہریوں اور مالیاتی اداروں کو خبردار کردیا گیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے متنبہ کیا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کیے…