شمالی وزیرستان میں سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن، 14 اہم مقامات کلیئر،بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد…
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ممکنہ ٹھکانوں کا سراغ لگانے اور علاقے کو مشتبہ سرگرمیوں سے پاک کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کا سرچ اینڈ کلیئرنس آپریشن جاری ہے، جس کے دوران حسو خیل میں 14 اہم مقامات کلیئر کر لیے گئے جبکہ مختلف علاقوں سے بھاری…