نیکٹا کے نئے نیشنل کوآرڈینیٹر میجر جنرل فیصل نصیر نے عہدہ سنبھال لیا
میجر جنرل فیصل نصیر نے نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی (نیکٹا) کے نیشنل کوآرڈینیٹر کی حیثیت سے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔
وفاقی حکومت نے ستمبر میں میجر جنرل فیصل نصیر کو نیکٹا کا نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر کیا تھا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے…