سعودی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع مقصد ہے، یمن پر حملہ نہیں,مصر
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کو ممکنہ فوجی مدد فراہم کرنے کا مقصد اس کی سرزمین اور سرحدوں کا دفاع ہے، نہ کہ یمن پر حملہ کرنا۔ ان کے مطابق مصر درخواست موصول ہونے پر کسی دوسرے عرب ملک کے دفاع کے لیے بھی مدد فراہم کر…