فیفا اور یوئیفا پر دوہرے معیار کا الزام، میسوت اوزل یوکرین کی متنازع فہرست میں شامل
برلن: جرمنی کے سابق عالمی شہرت یافتہ فٹبالر اور 2014 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے رکن میسوت اوزل ایک متنازع بیان کے بعد نئی بحث کا مرکز بن گئے ہیں۔ فیفا اور یوئیفا پر دوہرے معیار اپنانے کا الزام لگانے کے بعد ان کا نام یوکرین کی متنازع ویب سائٹ…