پاکستان کا مقامی طور پر تیارکردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
پاکستان نے ‘فتح-4’ (Fatah-4) گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے مقامی طور پر تیار کردہ توسیع شدہ ورژن کا کامیاب تجربہ کیا، جدید ترین ایویونکس اور نیویگیشنل آلات سے لیس یہ ہتھیاروں کا نظام انتہائی درستگی اور تباہ کن صلاحیت کے ساتھ طویل فاصلے پر…