تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

man

مکہ مکرمہ کی مسجد میں اخلاق باختہ حرکت پر بنگلہ دیشی مرد اور خاتون کا سرقلم

سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ مقدس شہر مکہ کی ایک مسجد کے اندر اخلاق باختہ حرکت کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ایک بنگلہ دیشی مرد اور عورت کو سزائے موت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ سعودی عرب میں سزائے موت سر قلم کرکے دی جاتی ہے۔…

قلات میں ایس ایچ او اور گن مین لاپتا، اغوا کا خدشہ

بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر سے خالق آباد پولیس تھانے کے ایس ایچ او علی اصغر نیچاری اور ان کے گن مین سلمان کے لاپتا ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او علی اصغر نیچاری معمول کی گشت کے لیے نجی گاڑی میں…