پاک ایران سرحد کی بندش پر افواہیں بے بنیاد ہیں، شاہد رند
پاک ایران سرحد کھولنے کے حوالے سے دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان رابطے جاری ہیں اور سرحد جلد کھلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے سوشل میڈیا پر سرحد کی بندش سے متعلق پھیلائی…