شہباز شریف کی دہشت گردی کی شدید مذمت، پولیس اہلکاروں کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت
وزیراعظم شہباز شریف نے کوہاٹ میں دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں خیبرپختونخوا پولیس کے 10 اہلکاروں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے، جبکہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے ڈی ایس پی حیدر زمان سمیت…