نواب شاہ، خوفناک حادثے میں جاں بحق ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی نعشیں آبائی علاقے روانہ
نواب شاہ: دولت پور بائی پاس پر پیش آنے والے خوفناک حادثے نے ایک ہی خاندان کو غم میں مبتلا کردیا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے 6 افراد کی نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہیں۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق تمام جاں بحق…