سندھ حکومت کا میر رضا کیس کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
کراچی کے نوجوان کاروباری میر رضا علی کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں سندھ حکومت نے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں مقدمے کی مزید تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق…