ایران جنگ کے خاتمے کی سفارتی کوششیں، ٹرمپ اور قطری وزیراعظم آج وائٹ ہاؤس میں ملیں گے
ایران کے ساتھ جاری تنازع ختم کرانے کے لیے سفارتی کوششوں کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج وائٹ ہاؤس میں قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ملاقات کریں گے۔
ملاقات میں ایران کی صورت حال اور جنگ کے خاتمے کے لیے جاری سفارتی…