ایران امریکا کشیدگی؛ عالمی ایوی ایشن انڈسٹری شدید بحران کا شکار، فضائی کرایوں میں 35 فیصد تک اضافہ
ایران امریکا جنگ اور حالیہ جاری کشیدگی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی ایئر لائنز اور ایوی ایشن انڈسٹری کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ نے ایوی ایشن انڈسٹری کو آسمان سے زمین پر لا کھڑا کیا ہے، جبکہ رہی سہی کسر بڑھتی ہوئی…