بھارت کے خلاف سنچری بنا کر حمزہ ظہور کا سجدہ، پھر پرچی دکھا کر سب کو حیران کردیا
پاکستانی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹر حمزہ ظہور نے بھارت کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرکے نہ صرف اپنی ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا بلکہ میدان میں جشن منانے کے منفرد انداز سے بھی توجہ حاصل کرلی۔
سنچری مکمل ہونے کے بعد سجدہ کرنے اور پھر…