گڈز ٹرانسپورٹرز کا 10 اکتوبر سے پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
لاہور: آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے کی صورت میں 10 اکتوبر سے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔
لاہور میں ایسوسی ایشن کے صدر نبیل محمود طارق کی زیر صدارت اجلاس میں ملک بھر میں مال بردار گاڑیوں کی…