دنیا میں امن کیلئے مذاکرات اور تنازعات کا پرامن حل ضروری ہے، یوسف رضا گیلانی
تنزانیہ: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے جامع حکمرانی، امن، مذاکرات اور مساوی مواقع کیلئے عزم کی تجدید پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ باہم جڑی ہوئی دنیا میں پائیدار ترقی اور عوام کو بااختیار بنانا عالمی امن و استحکام سے الگ نہیں کیا…