آئی ایم ایف کا پاکستان سے اسٹاف لیول معاہدہ، 1.21 ارب ڈالر تک نئی فنانسنگ کا امکان
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان تازہ اقتصادی جائزوں پر اسٹاف لیول معاہدہ طے پاگیا ہے، جس کے بعد پاکستان کیلئے مجموعی طور پر ایک ارب 21 کروڑ ڈالر تک نئی فنانسنگ کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
معاہدے کی حتمی منظوری آئی ایم…