حکومت اور اپوزیشن میں آئندہ 24 گھنٹوں میں دوبارہ مذاکرات متوقع، فواد چودھری
لاہور: ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے درمیان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے امکانات ایک بار پھر پیدا ہوگئے ہیں، سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دونوں فریقوں کے درمیان دوبارہ بات چیت شروع ہونے کی امید…