پاکستان 15 نومبر سے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا
اسلام آباد: پاکستان 15 اور 16 نومبر کو اسلام آباد میں اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ای سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں رکن ممالک کے درمیان علاقائی تجارت، اقتصادی تعاون اور باہمی رابطوں کے فروغ سے متعلق…