پاکستان کی صدارت میں علاقائی تعاون کے فروغ پر ای سی او اجلاس آج سے شروع ہوگا
اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے، جو دو روز تک جاری رہے گا۔ اجلاس کی صدارت نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں ای سی او کے رکن…