بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ، ملک گیر احتجاج تیسرے روز بھی جاری
نئی دہلی: بھارت میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے اور انتخابی فہرستوں میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔
مظاہرین کا الزام ہے کہ ووٹر فہرستوں کی…