بلوچستان کے 28 محکموں میں ای فائلنگ، سمریز کی ڈیجیٹلائزیشن بھی شروع
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سرکاری امور کو ڈیجیٹل نظام پر منتقل کرنے کا عمل تیز کرنے اور دفتری معاملات میں غیر ضروری تاخیر ختم کرکے بروقت فیصلوں کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ انہوں نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال سرکاری…