ون ہیلتھ منصوبے سے صحت کے اخراجات میں 35 فیصد کمی ممکن ہے، احسن اقبال
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے عوامی صحت کے تحفظ، بیماریوں کی نگرانی کے نظام کو مضبوط بنانے اور متعدی امراض کے پھیلاؤ سے ہونے والے معاشی نقصانات کی روک تھام کے لیے مربوط ون ہیلتھ (One Health) نظام…