تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Defence Day Pakistan

6 ستمبر قومی عزم، اتحاد اور دفاعِ وطن کی علامت ہے، میر محمد صادق عمرانی

کوئٹہ: بلوچستان کے سینئر صوبائی وزیر، پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن و پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر آبپاشی میر محمد صادق عمرانی نے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا اہم دن ہے جو قوم کے عزم، اتحاد اور دفاعِ وطن کے لیے دی…

یومِ دفاع ہمیں شہداء اور غازیوں کی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، مینا مجید بلوچ

کوئٹہ: یومِ دفاع پاکستان کے موقع پر بلوچستان کی صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان مینا مجید بلوچ نے شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 6 ستمبر قومی تاریخ کا ایسا یادگار دن ہے جو وطن کے دفاع، قومی اتحاد اور بے مثال…

شہداء کی قربانیاں قومی یکجہتی اور مضبوط پاکستان کا درس دیتی ہیں، جعفر مندوخیل

کوئٹہ: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ 6 ستمبر پاکستانی قوم کے غیرمتزلزل عزم، اتحاد اور وطن کے دفاع کے لیے دی گئی لازوال قربانیوں کی یاد تازہ کرنے والا اہم دن ہے۔ انہوں نے کہا کہ 1965 میں مسلح…

یومِ دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

کراچی: پاکستان کا 61واں یومِ دفاع آج ملک بھر میں ملی جوش و جذبے اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا جا رہا ہے، اس موقع پر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ملکی سلامتی، استحکام اور خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کی جا رہی ہیں۔ یومِ…

6 ستمبر قومی تاریخ کا روشن باب ہے، صدر اور وزیراعظم

اسلام آباد: یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے الگ الگ پیغامات میں 6 ستمبر کو قومی تاریخ کا اہم اور یادگار دن قرار دیتے ہوئے مسلح افواج کے شہداء، غازیوں اور ان کے اہلخانہ کو خراجِ عقیدت پیش…