تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Crime

کچھی,فائرنگ سے خاتون، بیٹا اور تین ماہ کی جڑواں بیٹیاں جاں بحق

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے حاجی شہر میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں خاتون اور اس کے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شبیر احمد نامی شخص نے مبینہ طور پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی نسرین، پانچ سالہ بیٹے ضمیر اور تین ماہ کی جڑواں…

یتیم لڑکے کی ہلاکت کا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

ملتان میں 15 سالہ یتیم لڑکے وسیم عباس کی گاڑی تلے ہلاکت کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم توقیر نذیر بہاولپور کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق بہاولپور کے ناردرن…

چمن: مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، حافظ احسان اللہ جاں بحق

چمن: محمود آباد میں پیش آنے والی ڈکیتی کی واردات نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی، مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جمعیت طلبا اسلام کے ضلعی رہنما حافظ احسان اللہ جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے…

کراچی میں اسٹریٹ کرائم بے قابو، 9 ماہ میں 43 ہزار سے زائد وارداتیں

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرائم کا سلسلہ جاری ہے اور رواں سال کے ابتدائی 9 ماہ کے دوران شہریوں سے لوٹ مار، موبائل فون چھیننے اور گاڑیوں و موٹرسائیکلوں کی چوری سمیت 43 ہزار 822 وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ سی پی ایل سی کے تازہ اعدادوشمار کے مطابق…

نوشکی میں گھر میں گھس کر فائرنگ، ماں بیٹی قتل

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹی جاں بحق ہوگئیں، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کلی مینگل میں جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پیش آیا، جہاں مسلح…