تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Condolence

جنرل عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر گورنر اور وزیراعلیٰ بلوچستان کا اظہارِ افسوس

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبدالوحید کاکڑ کے انتقال پر بلوچستان کی اعلیٰ قیادت نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ملک و قوم اور پاک فوج کے لیے ان کی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے اپنے تعزیتی بیان میں…

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی سوگوار خاندانوں سے تعزیت، مرحومین کے لیے دعائے مغفرت

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل جہانزیب خان غوریزئی کے والد اور رکن صوبائی اسمبلی سلمہ خان کاکڑ کے دیور حاجی محمد جعفر خان کاکڑ کے انتقال پر ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ میر سرفراز بگٹی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر اظہار…

مدینہ منورہ ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف جو مدینہ منورہ میں…