چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ کی ڈوم نصب، وزیراعظم نے اہم سنگ میل قرار دے دیا
میانوالی: پاکستان کے توانائی شعبے میں جوہری بجلی کی پیداوار بڑھانے کے منصوبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ کے پانچویں یونٹ (C-5) کے ڈوم کی تنصیب مکمل کرلی گئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اس پیش رفت کو پاکستان…