تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Chaman

اے این پی بلوچستان کے صدر اصغر خان اچکزئی گرفتار

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) بلوچستان کے صوبائی صدر اور سابق رکنِ بلوچستان اسمبلی اصغر خان اچکزئی کو چمن میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت سے عبوری ضمانت منسوخ ہونے کے بعد گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے انہیں کمرۂ عدالت سے حراست میں لے کر چمن…

چمن کے بازاروں میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں اور معیار کی جانچ، دکانداروں کو ہدایات

چمن میں اشیائے خوردونوش کی مقررہ قیمتوں، معیار اور صفائی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ نے بازاروں اور تجارتی مراکز کا معائنہ کیا۔ اس دوران دکانداروں کو سرکاری نرخنامے پر عمل درآمد اور صارفین کو معیاری اشیاء فراہم کرنے کی ہدایت…

چمن: مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، حافظ احسان اللہ جاں بحق

چمن: محمود آباد میں پیش آنے والی ڈکیتی کی واردات نے علاقے میں تشویش کی لہر دوڑا دی، مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے جمعیت طلبا اسلام کے ضلعی رہنما حافظ احسان اللہ جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور کارکنوں نے…