کراچی میں بوائلر دھماکے کے بعد فوڈ فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی، آگ قریبی عمارت تک پھیلنے کا خدشہ
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بلدیہ ٹاؤن کے قریب راشد آباد کے علاقے میں ایک فوڈ فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے بعد شدید آتشزدگی بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے کی اطلاع…