بلاول بھٹو کی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک گفتگو، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے ملکی سیاسی صورتحال اور اپوزیشن کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے جمعیت علمائے…