شامی عدالت کا بڑا فیصلہ، سابق صدر بشار الاسد کو سزائے موت سنا دی
دمشق: شام میں سابق صدر بشار الاسد کے خلاف عدالتی کارروائی میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، شامی عدالت نے انہیں ان کی غیر موجودگی میں سزائے موت سنانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے بشار الاسد کے دور میں سیکیورٹی عہدیدار رہنے والے اور ان کے کزن عاطف…