سیاسی کشیدگی ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات سے متعلق خبروں کو پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شادی کی تقریب میں دونوں کے درمیان صرف سلام دعا ہوئی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت…