پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پہلا روز ختم، بنوں اور کرک کی سرحد پر قیام
بنوں: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے شروع ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پہلے روز کا مرحلہ مکمل ہوگیا، شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر واقع ختم نبوت چوک میں پڑاؤ ڈال دیا۔
پی ٹی آئی نے یہ لانگ مارچ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے پارٹی…