دہشت گردوں نے بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کو کاروبار بنا لیا ہے، یعقوب ناصر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سینئر نائب صدر اور رکن قومی اسمبلی سردار یعقوب ناصر نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں نے بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کو باقاعدہ کاروبار بنا لیا ہے، جبکہ…