بلوچستان میں طویل غیر حاضری پر`26 لیڈی ڈاکٹرز سمیت محکمہ صحت کے 29 ملازمین برطرف
کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ صحت نے طویل عرصے سے ڈیوٹی سے غیر حاضر رہنے والے 29 ملازمین کو ملازمت سے برطرف کردیا، جن میں 26 لیڈی ڈاکٹرز، 2 میڈیکل آفیسرز اور ایک چوکیدار شامل ہیں۔
محکمہ صحت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ ملازمین طویل…