بلوچستان کابینہ میں بڑی تبدیلیوں کی تیاری؟ اہم وزرا کے قلمدان بدلنے کا امکان
کوئٹہ: بلوچستان کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل پیدا ہوگئی ہے اور صوبائی کابینہ میں ممکنہ بڑے ردوبدل کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی حکومت کی کارکردگی اور سیاسی توازن کو مدنظر رکھتے ہوئے کابینہ میں…