آواران آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی کامیابی قابلِ تحسین، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے چار خوارج کو ہلاک کردیا، جس پر وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کارروائی کو دہشت گردی کے خلاف مؤثر حکمت عملی اور سیکیورٹی فورسز کی…