پاکستان سعودی عرب تعاون، عاصم منیر اور سعودی وزیر کی اہم ملاقات
راولپنڈی- سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت انجینئر عبدالرحمٰن عبدالمحسن الفضلی نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعاون اور…