یومِ دفاع و شہداء: پاکستان ماضی میں ناقابلِ شکست رہا، آئندہ بھی رہے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
اسلام آباد: 61ویں یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے قوم اور مسلح افواج کے نام خصوصی پیغام میں پاکستان کی ناقابلِ شکست قوت اور ملکی سلامتی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ…