تازہ ترین
براؤزنگ ٹیگ

Asad Qaiser

اسد قیصر کی عبوری ضمانت منظور، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دو مقدمات میں عدالتی ریلیف مل گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے، جبکہ انسداد دہشت گردی عدالت نے سنگجانی احتجاج کیس میں 7 نومبر تک…

مذاکرات کی ناکامی عمران خان تک رسائی نہ ملنے کے باعث ہوئی، اسد قیصر

اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک پر پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے اپنے ویڈیو بیان میں مذاکرات کی ناکامی کی وجہ عمران خان تک سیاسی قیادت کی رسائی نہ ملنے کو قرار دیا ہے۔ اسد قیصر نے دعویٰ کیا کہ پی ٹی…