دہشت گردی کے خلاف خیبرپختونخوا پولیس کو جدید اسلحہ اور وسائل فراہم کریں گے، فیصل کریم کنڈی
چارسدہ: خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے حکومت نے دہشت گردوں کے ساتھ ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں دہشت…