پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں میں تعاون کے معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور کینیڈا کے طبی اداروں نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل تعلیم، تربیت اور طبی شعبے سے وابستہ افراد کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں بہتری لانے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے۔
پاکستانی ہائی کمیشن اوٹاوا کی جانب سے جاری…