انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: راشد لطیف کا بابر اعظم کو میڈیا دباؤ سے بچانے کا مشورہ
اسلام آباد: سابق پاکستانی کپتان راشد لطیف نے تجویز دی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو انگلینڈ کے آئندہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کے دوران بابر اعظم کے انگلش میڈیا سے رابطے کو محدود کرنا چاہیے۔
پاکستانی ٹیم سیریز کے لیے انگلینڈ پہنچ چکی…